اشاعتیں

دسمبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مچھر کی جسمانی تفصیلات

تصویر
                                      ‏مچھر کی جسمانی تفصیلات                    اور سائنسی انکشافات اور قرآنی آیت رسول اللہ ﷺ کے زمانے کے لبرل اور سیکیولر لوگوں نے قرآن میں مچھر کے ذکر پر اعتراض کیا کہ یہ کیسی آسمانی کتاب ہے جس میں اتنی سے بے وقعت چیز کا ذکر کیا گیا ہے اس پر قرآن کی یہ آیت نازل ہوئی (إِنَّ اللَّهَ لاَ يَسْتَحْيِي ‏أَن يَضْرِبَ مَثَلاً مَّا بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا) "اللہ مچھر اور جو کچھ اس کے اوپر ہے اس کی مثال دے کر شرماتا نہیں " ۔ اب سائنس نے اس مچھر کے بارے میں بہت کچھ انکشافات کیا ،یہ چھوٹی سے مخلوق کتنے انسانوں کی جان لیتا ہے یہ تو بہت‏تفصیلی باتیں ہیں مگر میں چند باتیں آپ سے شئیر کر رہاں شاید کسی کو فائدہ ہو : مچھر کی 100 آنکھیں ہیں جو سب کے سب اس کے سر میں ہیں۔ مچھر کی 48 دانت ہیں۔ ‏مچھر کے 3 دل ہیں اور تینوں مختلف قسم کے ہیں۔ مچھر کے سونڈ میں 6 چھریاں ہیں ہر چھری کا اپنا کام ہے ۔ مچھر کے دونوں طرف 3 /3 پر ہیں۔ مچھر کے...